Corn

AMPLIGO 150 ZC 160 ML

 2,800
ایمپلی گو دو مختلف زہروں کلور ینٹر اینلی پرول اور لیمڈا ساھیلوتھرین کا مرکب ہے۔ یہ دونوں زہر مختلف کیمیائی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جس کی وجہ سے  کیڑے فوری طور پر خوراک کھانا بند کر دیتے ہیں۔

CRUISER 100 ML

 750

کروزر بیج اور مٹی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے ساتھ ساتھ تھرپس اور چست تیلے سے تحفظ کے لیے ڈائنیسٹی کے ساتھ ایک اچھا ٹینک مکس پارٹنر بناتا ہے۔ سرائیت پزیری کے طریقہ اثر کی بدولت بہترین تحفظ دیتا ہے۔

DUAL GOLD 960 EC 800 ML

 3,200

ڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

DUAL GOLD 960 EC 5 L

 19,000

ڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

ENRICH 8 KG

 4,500
“یہ پانی کو برقرار رکھنے میں مدد اورفصلوں کو نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے۔ کھادوں کو پروڈکٹ کی مدد سے روٹ زون میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کر سکتے ہیں۔ زمین کو بھربھرا کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ کے اردگرد زیادہ گہرائی تک پہنچتے ہیں۔

GENGWEI 550 SC 1 L

 2,300

گینگوی ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

ISABION 500 ML

 2,000
ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔

ISABION 1 L

 3,900

MATCH 050 EC 200 ML

 900
“میچ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ جس میں فعال جزو لوفینیرون شامل ہے جو کہ (گروتھ اینھیبیٹر) کیڑوں کی نشونما کو روکتا ہے حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

MATCH 050 EC 1 L

 3,700
“میچ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ جس میں فعال جزو لوفینیرون شامل ہے جو کہ (گروتھ اینھیبیٹر) کیڑوں کی نشونما کو روکتا ہے حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

NAYA POTASH 5 L

 8,800
یہ پوٹاشیم کاربونیٹ سے ماخوذ تیس فیصد حل شدہ  پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔

NAYA ZINC PLUS 3 KG

 2,500
صحت مند فصل کے لیے زنک کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ زنک کے ساتھ پودا پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس کو جذب کرنے کے قابل ہوتا ہے جو کلوروفیل کی پیداوار میں مدد کرتا ہے جو صرف زنک کی موجودگی میں ہوتا ہے۔

PRIMEXTRA GOLD 720 SC 400 ML

 1,500
پریمیسکٹرا گولڈ ایک مؤثر، دیرپا اور وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا ہے۔ یہ مکئی، گنے اور سویٹ کارن میں سالانہ گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ اسپرے کرنے سے پہلے دوا کو اچھی طرح مکس کر کے اسپرے کرنے سے بہترین کنٹرول ملتا ہے۔ اگر اگلے 2 دن کے اندر تیز بارش یا طوفان کی پیش گوئی ہو تو اس کے اسپرے کو مؤخر کر دیں۔

PROCLAIM 019 EC 200 ML

 1,300
پروکلیم مختلف اقسام کی سنڈیوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

PROCLAIM 019 EC 1 L

 6,100
پروکلیم مختلف اقسام کی سنڈیوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

QUANTIS 800 ML

 1,600
“کوانٹس کو فصل کو اے بائیوٹک تناؤ سے بچانے اور پیداواری عمل کو تیز کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

VIRTAKO 0.6 GR 4 KG

 1,550
ورٹاکو جی آر ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔

VIRTAKO 0.6 GR 8 KG

 2,950
ورٹاکو جی آر ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔

VIRTAKO 40 WG 40 GM

 1,250
 ورٹاکو ڈبلیو جی ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔

VIRTAKO 40 WG 80 GM

 2,400
 ورٹاکو ڈبلیو جی ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔