DUAL GOLD 960 EC 5 L

Dual Gold is a highly effective, broad-spectrum (Broadleaf and Grass weeds) herbicide that helps crops produce more and better quality crops. Due to its unique mode of action, it gives excellent control on weeds.

ڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

 17,000

Description
پروڈکٹ کا نامڈوآل گولڈ 960 ای سی
کیٹیگریجڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ800 ملی لیٹر، 5 لیٹر
مؤثر اجزاءایس میٹولاکلور 960 گرام فی لیٹر
فارمولیشنای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثرذد میں آنا
فوائد1- چوڑے پتے والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
پروڈکٹ کی تفصیلاتڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
فصلیںکپاس، مکئی، پیاز، مونگ، آلو، گوبھی، مرچ، چقندر، مٹر، سورج مکھی، بھنڈی
گنا / کماد
فصلجڑی بوٹیاںمقدار زہر فی ایکڑ
کپاس، مکئی، پیاز، مونگ، آلو،پھول گوبھی، مرچ، چقندر، مٹر، سورج مکھی، بھنڈیگھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں (ڈیلا، سوانکی، اٹ سٹ)800 ملی لیٹر
گنا / کمادگھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں (ڈیلا، سوانکی، اٹ سٹ)1000 ملی لیٹر
Product NameDUAL GOLD 960 EC
IndicationHerbicide
Variants/SKUs available800 ml, 5 Lt
Composition960g/L S-Metolachlor
FormulationEC (Emulsifiable Concentrate)
Mode of ActionContact
USPs/Key Benefits1- Provides excellent control of Broadleaf and Grass weeds.
2- Easy to use and environment friendly.
3- Innovative and unique technology, with powerful formula.
Product OverviewDual Gold is a highly effective, broad-spectrum (Broadleaf and Grass weeds) herbicide that helps crops produce more and better quality crops. Due to its unique mode of action, it gives excellent control on weeds.
Crops Registered onCotton, Maize, Onion, Moong, Potato, Cauliflower, Chili, Peas, Sunflower, Okra
Sugarcane, Sugar beet
Video SectionWill need short caption for the videos
CropWeedsDose Per Acre
Cotton, Maize, Onion, Moong, Potato, Cabbage, Chili, Peas, Sunflower, OkraGraas & Broad Leaf Weeds (Deela, Swanki, Itsit)800 ml
SugarcaneGraas & Broad Leaf Weeds (Deela, Swanki, Itsit)1000 ml
Additional information
Quantity800 ml, 5 liter

Customer Reviews

0 reviews
0
0
0
0
0

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.