Shop
Filter by price
Stock status
Showing 41–60 of 75 results
“GENGWEI 550 SC 1 L” has been added to your cart. View cart
“SOLVIGO 108 SC 500 ML” has been added to your cart. View cart
“PLENUM 50 WG 120 GM” has been added to your cart. View cart
“QUANTIS 800 ML” has been added to your cart. View cart
“NAYA SULPHATE OF POTASH (SOP) 25 KG” has been added to your cart. View cart
NAYA SULPHATE OF POTASH (SOP) 25 KG
₨ 11,500سلفیٹ آف پوٹاش کھاد پتوں میں سٹومیٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔
NAYA ZINC PLUS 3 KG
₨ 2,500صحت مند فصل کے لیے زنک کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ زنک کے ساتھ پودا پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس کو جذب کرنے کے قابل ہوتا ہے جو کلوروفیل کی پیداوار میں مدد کرتا ہے جو صرف زنک کی موجودگی میں ہوتا ہے۔ |
ORONDIS OPTI 40.6 SC 400 ML
₨ 1,600اورنڈس آپٹی ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے اورنڈس آپٹی طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
PENDIMETHALIN 33% EC 1 L
₨ 2,300پینڈی میتھالین ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
PLENUM 50 WG 120 GM
₨ 1,500پلینم رس چوسنے والے کیڑوں پر طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔ |
POLO 500 SC 200 ML
₨ 1,550پولو سفید مکھی اور ایفڈز کے خلاف طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اگر اس کے اسپرے کے چھ گھنٹے کے اندر بارش ہو جائے تو اس کا اثر کم ہو سکتا ہے۔ |
POLO 500 SC 1 L
₨ 7,300پولو سفید مکھی اور ایفڈز کے خلاف طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اگر اس کے اسپرے کے چھ گھنٹے کے اندر بارش ہو جائے تو اس کا اثر کم ہو سکتا ہے۔ |
POLYTRIN C 440 EC 500 ML
₨ 2,100پولیٹرین سی سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ |
POLYTRIN C 440 EC 1 L
₨ 4,000پولیٹرین سی سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ |
PRIMEXTRA GOLD 720 SC 400 ML
₨ 1,500پریمیسکٹرا گولڈ ایک مؤثر، دیرپا اور وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا ہے۔ یہ مکئی، گنے اور سویٹ کارن میں سالانہ گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ اسپرے کرنے سے پہلے دوا کو اچھی طرح مکس کر کے اسپرے کرنے سے بہترین کنٹرول ملتا ہے۔ اگر اگلے 2 دن کے اندر تیز بارش یا طوفان کی پیش گوئی ہو تو اس کے اسپرے کو مؤخر کر دیں۔ |
PROCLAIM 019 EC 200 ML
₨ 1,300پروکلیم مختلف اقسام کی سنڈیوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ |
PROCLAIM 019 EC 1 L
₨ 6,100پروکلیم مختلف اقسام کی سنڈیوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ |
PROMIX 1 L
₨ 1,200پرومکس پودوں کو نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔ فصل کی بہترین نشنما، موسمی دباؤ سے حفاظت کرتا ہے۔ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے
PYRIPROXYFIN 108 EC 1 L
₨ 3,500پائریپروکسیفن اسپرے کی زد میں آتے ہی سفید مکھی کا خاتمہ کرتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔ پودے میں سرائیت پذیری کے بعد میں حملہ آوار ہونے والے کیڑوں پر تحفظ فراہم کرتا ہے۔ |
QUANTIS 800 ML
₨ 1,600“کوانٹس کو فصل کو اے بائیوٹک تناؤ سے بچانے اور پیداواری عمل کو تیز کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ |
REVUS START PEPITE 200 GM
₨ 2,950ریویس اسٹارٹ روک تھام اور سسٹیمک اثرات پیش کرتا ہے، اور دو فعال اجزاء کے ساتھ آلو کی فصل میں پچھیتا جھلساؤ کے خلاف مضبوط دفاع فراہم کرتا ہے۔ |
RIFIT 500 EC 400 ML
₨ 1,300ریفٹ جڑی بوٹی مار دوا ہے جو دھان کی فصل میں پنیری کی منتقلی کے ۵ دن کے اندر گھاس نما، اور کچھ چوڑے پتوں کی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے لیے مؤثرہے۔ یہ فصل پر خوشنما اثر ڈالتی ہے اور فصل منفی اثرات جیسا کہ فصل کا چھوٹا یا پیلا رہنے سے محفوظ رہتی ہے۔ بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کا بہترین وقت پنیری منتقلی کے 5ویں دن تک ہونا چاہیے اور پروڈکٹ کے استعمال کے دوران پانی کا انتظام انتہائی ضروری ہے۔ |
SCORE 250 ML
₨ 1,800اسکور ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے اسکور طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
SIMODIS 280 ML
₨ 5,500پلینیزولین ٹیکنالوجی، سموڈس ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو تیلے اور تھرپس کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔ |
SOLVIGO 108 SC 500 ML
₨ 2,100سولیوگول ایک وسیع الاثر کیڑے ہی مار دوا ہے۔ یہ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
Load more products
Loading...