Shop
Filter by price
Stock status
Showing 1–20 of 75 results
ACEPHATE 75% SP 1 KG
₨ 4,000ایسیفیٹ آرگینو فاسفیٹ سے تعلق رکھنے والی کیڑے ہی مار دوا ہے۔ ایسیفیٹ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ACTARA 25 WG 24 GM
₨ 500ایکٹارا، ایک منفرد سرائِت پزیر کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے شاندار، تیز عمل اور دیرپا اثر رکھتا ہے۔ ایکٹارا تیزی سے پتے کی سطح میں داخل ہوکر فراہم کرتا ہے۔ |
ALLY MAX 28.6% SG 14 GM
₨ 1,150الائی میکس ایک انتہائی موئژ، چوڑے پتے والی جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ALLY MAX 28.6% SG 42 GM
₨ 3,300الائی میکس ایک انتہائی موئژ، چوڑے پتے والی جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
AMISTAR TOP 325 SC 200 ML
₨ 1,550
امیسٹار ٹاپ جھلساؤ سے تحفظ دیتا ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے امیسٹار ٹاپ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
AMISTAR TOP 325 SC 600 ML
₨ 4,400امیسٹار ٹاپ جھلساؤ سے تحفظ دیتا ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے امیسٹار ٹاپ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
AMPLIGO 150 ZC 160 ML
₨ 2,800ایمپلی گو دو مختلف زہروں کلور ینٹر اینلی پرول اور لیمڈا ساھیلوتھرین کا مرکب ہے۔ یہ دونوں زہر مختلف کیمیائی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جس کی وجہ سے کیڑے فوری طور پر خوراک کھانا بند کر دیتے ہیں۔ |
AXIAL XL 050 EC 1 L
₨ 4,700ایکسیئل ایک انتہائی موئژ، گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
AXIAL XL 050 EC 330 ML
₨ 1,650ایکسیئل ایک انتہائی موئژ، گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
BIFENTHRIN 100G/L EC 1 L
₨ 3,000بائی فینتھرین وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ سوڈیم چینل کے رابطے میں مداخلت کرکے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے۔ |
BROMOXYNIL + MCPA 40% EC 1 L
₨ 3,650بروموکزنیل+ایم-سی-پی-اے ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
BUPROFEZIN 25% WP 1 KG
₨ 2,700بیپرو فیزین کپاس کی فصل کی سفید مکھی، جیسڈ اور ایفڈ اور دھان کی فصل کی براؤن اور گرین ہوپرز کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ مخصوص ہدایات کے مطابق استعمال کرنے سے یہ کیڑوں کےبالغ اور بچوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
BUPROFEZIN 25% WP 5 KG
₨ 12,000بیپرو فیزین کپاس کی فصل کی سفید مکھی، جیسڈ اور ایفڈ اور دھان کی فصل کی براؤن اور گرین ہوپرز کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ مخصوص ہدایات کے مطابق استعمال کرنے سے یہ کیڑوں کےبالغ اور بچوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
CHLORPYRIFOS 40% EC 1 L
₨ 2,500کلورپائریفوس وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔
COPPER OXYCHLORIDE 50 WP 1 KG
₨ 2,500کاپرآکسی کلورائیڈ جھلساؤ اور ڈاؤنی ملڈیو سے تحفظ دیتا ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی فصل لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے کاپرآکسی کلورائیڈ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
CRUISER 100 ML
₨ 750کروزر بیج اور مٹی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے ساتھ ساتھ تھرپس اور چست تیلے سے تحفظ کے لیے ڈائنیسٹی کے ساتھ ایک اچھا ٹینک مکس پارٹنر بناتا ہے۔ سرائیت پزیری کے طریقہ اثر کی بدولت بہترین تحفظ دیتا ہے۔
CURACRON 500 EC 1 L
₨ 3,500کیوراکران کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ خاص طور پر سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
DRAGON 40% WP 400 GM
₨ 1,400ڈریگن ایک طاقتور اور موئژ پھپھوندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے ڈریگن طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
DUAL GOLD 960 EC 800 ML
₨ 3,200ڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
DUAL GOLD 960 EC 5 L
₨ 19,000ڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔