BIFENTHRIN 100G/L EC 1 L

Bifenthrin 100 g/L EC is a broad-spectrum insecticide that eliminates pests on contact by disrupting their nervous system through sodium channel interference. It provides effective control in cotton, chilli, mango, and apple crops. Manufactured by Syngenta, it is available online via Naya Sawera, Syngenta’s official agriculture platform.

بائی فینتھرین وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ سوڈیم چینل کے رابطے میں مداخلت کرکے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے۔

 3,000

Shipping and returns

Product care

Description
پروڈکٹ کا نام بائی فینتھرین ٪10 ای سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 1 لیٹر
مؤثر اجزاء بائی فینتھرین 100 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے
فوائد 1- موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- یہ رس چوسنے والے اور چبا کر کھانے والے کیڑوں دونوں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
فصلیں کپاس
سٹرس
آم
سیب
فصل اسپرے کا وقت مقدار کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس کیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔ 200-250 ملی لیٹر/ایکر گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، سفید مکھی، سبز تیلہ اور جوں 14 دن
سٹرس کیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔ 250 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں لیف مائنر 30 دن
آم کیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔ 250 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں مینگو ہاپر 30 دن
سیب کیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔ 250 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں اسپائیڈر مائیٹس 30 دن
Product Name Bifenthrin 10% EC
Indication INSECTICIDE
Variants/SKUs available 1 Lt
Composition 100gm/Lt Bifenthrin
Formulation EC (Emulsifiable Concentrate)
Mode of Action Contact & stomach action
USPs/Key Benefits 1- Provides effective and long-lasting control.
2- It provides excellent control of both Sucking and Chewing insects.
3- Provides a fast-acting and wide-ranging mode of action.
Crops Registered on Cotton
Citrus
Mango
Apple
Crop Spray time Dose per Acre Insects PHI (Duration between Spray & harvest)
Cotton Spray at ETL, with an interval of 7 to 10 days, and do not exceed 2 sprays 200-250ml/acre Pink bollworm, Spotted bollworm, Whitefly, Mites and Jassid 14 days
Citrus Spray at ETL, with an interval of 7 to 10 days, and do not exceed 2 sprays 250ml/100 liters of water Leaf miner 30 days
Mango Spray at ETL, with an interval of 7 to 10 days, and do not exceed 2 sprays 250ml/100 liters of water Mango hopper 30 days
Apple Spray at ETL, with an interval of 7 to 10 days, and do not exceed 2 sprays 250ml/100 liters of water Spider Mites 30 days
Shipping & Delivery

Customer Reviews

0 reviews
0
0
0
0
0

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.