Filter by price
Stock status
Showing all 19 results
AMISTAR TOP 325 SC 200 ML
₨ 1,550
| امیسٹار ٹاپ جھلساؤ سے تحفظ دیتا ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے امیسٹار ٹاپ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
AMISTAR TOP 325 SC 600 ML
₨ 4,400امیسٹار ٹاپ جھلساؤ سے تحفظ دیتا ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے امیسٹار ٹاپ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ENRICH 8 KG
₨ 4,500| “یہ پانی کو برقرار رکھنے میں مدد اورفصلوں کو نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے۔ کھادوں کو پروڈکٹ کی مدد سے روٹ زون میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کر سکتے ہیں۔ زمین کو بھربھرا کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ کے اردگرد زیادہ گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ |
INCIPIO 120 ML
₨ 4,300| پلینیزولین ٹیکنالوجی، انسیپیو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈیوں کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔ |
ISABION 500 ML
₨ 2,000| ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔ |
ISABION 1 L
₨ 3,900ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔
NAYA POTASH 5 L
₨ 8,800| یہ پوٹاشیم کاربونیٹ سے ماخوذ تیس فیصد حل شدہ پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔ |
Naya S UREA 25 KG
₨ 5,300ایک جدید یوریا کھاد جو سلفر سے بھرپور ہے بہترین اثر اور پودوں کی صحت کے لیے تیار کی گئی ہے۔ یہ نائٹروجن کے ضیاع کو کم کرتی ہے، قدرتی پھپھندی کش کا کام کرتی ہے۔ مٹی کی زرخیزی بہتر بناتی ہے اور پروٹین کی تیاری کو تیز کر کے پیداوار اور فصل کے معیار میں نمایاں اضافہ کرتی ہے۔
NAYA ZINC PLUS 3 KG
₨ 2,500| صحت مند فصل کے لیے زنک کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ زنک کے ساتھ پودا پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس کو جذب کرنے کے قابل ہوتا ہے جو کلوروفیل کی پیداوار میں مدد کرتا ہے جو صرف زنک کی موجودگی میں ہوتا ہے۔ |
PLENUM 50 WG 120 GM
₨ 1,500| پلینم رس چوسنے والے کیڑوں پر طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔ |
QUANTIS 800 ML
₨ 1,600| “کوانٹس کو فصل کو اے بائیوٹک تناؤ سے بچانے اور پیداواری عمل کو تیز کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ |
RIFIT 500 EC 400 ML
₨ 1,300| ریفٹ جڑی بوٹی مار دوا ہے جو دھان کی فصل میں پنیری کی منتقلی کے ۵ دن کے اندر گھاس نما، اور کچھ چوڑے پتوں کی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کے لیے مؤثرہے۔ یہ فصل پر خوشنما اثر ڈالتی ہے اور فصل منفی اثرات جیسا کہ فصل کا چھوٹا یا پیلا رہنے سے محفوظ رہتی ہے۔ بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے استعمال کا بہترین وقت پنیری منتقلی کے 5ویں دن تک ہونا چاہیے اور پروڈکٹ کے استعمال کے دوران پانی کا انتظام انتہائی ضروری ہے۔ |
SCORE 250 ML
₨ 1,800| اسکور ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے اسکور طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
THIOVIT JET 80% WG 1 KG
₨ 1,150| تھائیووٹ جیٹ ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے تھائیووٹ جیٹ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
THIOVIT JET 80% WG 8 KG
₨ 8,500| تھائیووٹ جیٹ ایک طاقتور اور موئژ پھپھندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے تھائیووٹ جیٹ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
VIRTAKO 0.6 GR 4 KG
₨ 1,550| ورٹاکو جی آر ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔ |
VIRTAKO 0.6 GR 8 KG
₨ 2,950| ورٹاکو جی آر ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔ |
VIRTAKO 40 WG 40 GM
₨ 1,250| ورٹاکو ڈبلیو جی ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔ |
VIRTAKO 40 WG 80 GM
₨ 2,400| ورٹاکو ڈبلیو جی ایک وسیع االاثر کیڑے مار زہر ہے۔ یہ پودے کے زائیلم کا حصہ بنتا ہے اور کیڑوں کے اعصاب پر حملہ کرتا ہے۔ یہ تنے کی سنڈی کو مفلوج کرکے انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔ |