Shop
Filter by price
Stock status
Showing all 2 results
DUAL GOLD 960 EC 800 ML
ڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
PRIMEXTRA GOLD 720 SC 400 ML
| پریمیسکٹرا گولڈ ایک مؤثر، دیرپا اور وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا ہے۔ یہ مکئی، گنے اور سویٹ کارن میں سالانہ گھاس اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ اسپرے کرنے سے پہلے دوا کو اچھی طرح مکس کر کے اسپرے کرنے سے بہترین کنٹرول ملتا ہے۔ اگر اگلے 2 دن کے اندر تیز بارش یا طوفان کی پیش گوئی ہو تو اس کے اسپرے کو مؤخر کر دیں۔ |