Filter by price
Stock status
Showing all 3 results
“AMISTAR TOP 325 SC 200 ML” has been added to your cart. View cart
CRUISER 100 ML
₨ 750کروزر بیج اور مٹی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے ساتھ ساتھ تھرپس اور چست تیلے سے تحفظ کے لیے ڈائنیسٹی کے ساتھ ایک اچھا ٹینک مکس پارٹنر بناتا ہے۔ سرائیت پزیری کے طریقہ اثر کی بدولت بہترین تحفظ دیتا ہے۔
VIBRANCE DUO 100 ML
₨ 1,150گندم کی فصل کو بہتر کوالٹی کی جڑیں بنانے میں مدد دیتا ہے جو کہ زمینی غذائی اجزاء کو جذب کرنے کے لیے فصلوں کے لیے اچھی بنیاد بناتا ہے۔ بیج اور مٹی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے کی وجہ سے وائبرینس ڈیو بیج کے اگنے کے امکانات کو بڑھاتا ہے۔ |
VIBRANCE PREMIUM 1 L
₨ 6,200پاکستان میں پہلی بار متعارف کرائی جانے والی جدید وائبرنس ٹیکنالوجی جو کہ دو زہروں (سیڈاکسین) اور(فلوڈیوکسونیل) کا مرکب جس کے باعث رائیزوکٹونیا اور دیگر موجودہ پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔ |