Filter by price
Stock status
Showing 1–20 of 33 results
ACEPHATE 75% SP 1 KG
₨ 4,000ایسیفیٹ آرگینو فاسفیٹ سے تعلق رکھنے والی کیڑے ہی مار دوا ہے۔ ایسیفیٹ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
ACTARA 25 WG 24 GM
₨ 500ایکٹارا، ایک منفرد سرائِت پزیر کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے شاندار، تیز عمل اور دیرپا اثر رکھتا ہے۔ ایکٹارا تیزی سے پتے کی سطح میں داخل ہوکر فراہم کرتا ہے۔ |
AMPLIGO 150 ZC 160 ML
₨ 2,800ایمپلی گو دو مختلف زہروں کلور ینٹر اینلی پرول اور لیمڈا ساھیلوتھرین کا مرکب ہے۔ یہ دونوں زہر مختلف کیمیائی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جس کی وجہ سے کیڑے فوری طور پر خوراک کھانا بند کر دیتے ہیں۔ |
BIFENTHRIN 100G/L EC 1 L
₨ 3,000بائی فینتھرین وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ سوڈیم چینل کے رابطے میں مداخلت کرکے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے۔ |
BUPROFEZIN 25% WP 1 KG
₨ 2,700بیپرو فیزین کپاس کی فصل کی سفید مکھی، جیسڈ اور ایفڈ اور دھان کی فصل کی براؤن اور گرین ہوپرز کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ مخصوص ہدایات کے مطابق استعمال کرنے سے یہ کیڑوں کےبالغ اور بچوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
BUPROFEZIN 25% WP 5 KG
₨ 12,000بیپرو فیزین کپاس کی فصل کی سفید مکھی، جیسڈ اور ایفڈ اور دھان کی فصل کی براؤن اور گرین ہوپرز کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ مخصوص ہدایات کے مطابق استعمال کرنے سے یہ کیڑوں کےبالغ اور بچوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
CHLORPYRIFOS 40% EC 1 L
₨ 2,500کلورپائریفوس وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔
CURACRON 500 EC 1 L
₨ 3,500کیوراکران کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ خاص طور پر سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
DUMEI 50% WG 120 GM
₨ 4,500ڈومی کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ یہ پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہوکر اثر انداز ہوتا ہے۔ خاص طور پر رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
ELESTAL NEO 100 GM
₨ 2,850اسپرے کی زد میں آتے ہی سفید مکھی کا خاتمہ کرتا ہے۔ زائلم اور فلوئم کے ذریعے پودے میں سرائیت پذیری کے بعد میں حملہ آوار ہونے والے کیڑوں پر بھی موثر ہوتا ہے۔ |
IMIDACLOPRID 20 SL 500 ML
₨ 2,000امیڈاکلوپریڈ سرائیت پذیر کیڑا مار دوائی ہے جو کیڑے کے اعصابی نظام کو اثرانداز کرتی ہے۔ یہ وسیع اسپیکٹرم والی کیڑے مار دوائی پودوں کو رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔ |
INCIPIO 120 ML
₨ 4,300پلینیزولین ٹیکنالوجی، انسیپیو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈیوں کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔ |
KARATE 025 EC 1 L
₨ 3,400کراٹے وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔
KARATE 025 EC 250 ML
₨ 950کراٹے وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔
KNOCKOUT 25% SP 100 GM
₨ 1,100ناک آؤٹ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔ |
MATCH 050 EC 200 ML
₨ 900“میچ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ جس میں فعال جزو لوفینیرون شامل ہے جو کہ (گروتھ اینھیبیٹر) کیڑوں کی نشونما کو روکتا ہے حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ |
MATCH 050 EC 1 L
₨ 3,700“میچ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ جس میں فعال جزو لوفینیرون شامل ہے جو کہ (گروتھ اینھیبیٹر) کیڑوں کی نشونما کو روکتا ہے حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ |
PLENUM 50 WG 120 GM
₨ 1,500پلینم رس چوسنے والے کیڑوں پر طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔ |
POLO 500 SC 200 ML
₨ 1,550پولو سفید مکھی اور ایفڈز کے خلاف طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اگر اس کے اسپرے کے چھ گھنٹے کے اندر بارش ہو جائے تو اس کا اثر کم ہو سکتا ہے۔ |
POLO 500 SC 1 L
₨ 7,300پولو سفید مکھی اور ایفڈز کے خلاف طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اگر اس کے اسپرے کے چھ گھنٹے کے اندر بارش ہو جائے تو اس کا اثر کم ہو سکتا ہے۔ |
Load more products
Loading...