Filter by price
Stock status
Showing all 9 results
ENRICH 8 KG
₨ 4,500“یہ پانی کو برقرار رکھنے میں مدد اورفصلوں کو نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے۔ کھادوں کو پروڈکٹ کی مدد سے روٹ زون میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کر سکتے ہیں۔ زمین کو بھربھرا کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ کے اردگرد زیادہ گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ |
ISABION 500 ML
₨ 2,000ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔ |
ISABION 1 L
₨ 3,900ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔
NAYA NPK 1 KG
₨ 1,000نیا ان پی کے پودوں کو نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔ فصل کی بہترین نشونما، موسمی دباؤ سے حفاظت کرتا ہے۔ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ |
NAYA POTASH 5 L
₨ 8,800یہ پوٹاشیم کاربونیٹ سے ماخوذ تیس فیصد حل شدہ پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔ |
NAYA SULPHATE OF POTASH (SOP) 25 KG
₨ 11,500سلفیٹ آف پوٹاش کھاد پتوں میں سٹومیٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔
NAYA ZINC PLUS 3 KG
₨ 2,500صحت مند فصل کے لیے زنک کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ زنک کے ساتھ پودا پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس کو جذب کرنے کے قابل ہوتا ہے جو کلوروفیل کی پیداوار میں مدد کرتا ہے جو صرف زنک کی موجودگی میں ہوتا ہے۔ |
PROMIX 1 L
₨ 1,200پرومکس پودوں کو نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔ فصل کی بہترین نشنما، موسمی دباؤ سے حفاظت کرتا ہے۔ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے
QUANTIS 800 ML
₨ 1,600“کوانٹس کو فصل کو اے بائیوٹک تناؤ سے بچانے اور پیداواری عمل کو تیز کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ |