Axial and Metribuzin

AXIAL XL 050 EC 1 L

 4,700
ایکسیئل ایک انتہائی موئژ، گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

AXIAL XL 050 EC 330 ML

 1,650
ایکسیئل ایک انتہائی موئژ، گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

METRIBUZIN 70% WP 80 GM

 500
میٹری بوزین، ایک منتخب، سرائیت پزیری اور زد میں آنے والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے والی دوا ہے۔ یہ جڑوں اور پتوں کے ذریعے کام کرتا ہے اور اس لیے اسے جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے اور بعد، دونوں طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتی ہے۔