NAYA NPK 1 KG

Field crops require rapid nutrient uptake to reach their yield potential, which is supported by Naya NPK’s nutrient supply.

نیا این پی کے کا استعمال فصلوں میں غذائی اجزاء کو تیزی سے جذب کر کے پودوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔

 1,100

Description
پروڈکٹ کا نام این پی کے (15:15:15)
کیٹیگری اجزاۓ صغیرہ
پراڈکٹ پیکنگ 1 کلو گرام، 8 کلو گرام
مؤثر اجزاء نائٹروجن ٪15 + فاسفورس ٪15 + پوٹاش ٪15
فارمولیشن حل پزیر دانے دار
طریقہ اثر سرائیت پزیر
فوائد ۱- فصل کو مطلوبہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے فوری اور زیادہ مقدار میں غذائیت فراہم کرتا ہے۔
۲- نیا این پی کے کی کم مقدار پورے کھیت کے لیے کافی ہوتی ہے۔ اس سے نہ صرف پیسہ بچتا ہے بلکہ وقت اور محنت بھی کم لگتی ہے۔
۳- شروع سے ہی پودے مضبوط اور گھنے ہو کر اُگتے ہیں، جس سے فصل کی اچھی بڑھوتری کے ساتھ پیداوار بھی بڑھتی ہے۔
فصلیں کپاس
گندم
دھان
آلو
اور دیگر فصلیں
فصل مقدار فی ایکڑ طریقہ استعمال
کپاس 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
گندم 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
دھان 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
آلو 1 کلو گرام وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
باغات (آم, کینو) 1 کلو گرام (500 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں (جب پھل مٹر کے دانے کے برابر ہو
سبزیاں 1 کلو گرام پھول شروع ہونے پر بوقت ضرورت 100-120 پانی میں ڈال کر اسپرے کریں
Product Name NAYA NPK 15-15-15
Indication MICRONUTRIENTS
Variants/SKUs available 1 Kg, 8 Kg
Composition Nitrogen 15% + Phosphorus 15% + Potassium 15%
Formulation SG (Soluble Granules)
Mode of Action Systemic
USPs/Key Benefits 1. Supplies large nutrient quantities quickly to help field crops reach target yield.
2. High nutrient density covers more acres with fewer bags — saving cost and labor.
3. Promotes early vegetative growth for stronger canopy and higher biomass.
Crops Registered on Cotton
Wheat
Rice
Potato
and other field crops
Crop Dose Per Acre Method of Application
Cotton 1 kilogram Mix in 100-120 liters of water and spray as needed
Wheat 1 kilogram Mix in 100-120 liters of water and spray as needed
Rice 1 kilogram Mix in 100-120 liters of water and spray as needed
Potato 1 kilogram Mix in 100-120 liters of water and spray as needed
Orchards (mango, citrus) 1 kilogram Mix in 500 liters of water and spray (when fruit is the size of a pea)
Vegetables 1 kilogram Mix in 100-120 liters of water and spray at the beginning of flowering

Customer Reviews

0 reviews
0
0
0
0
0

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.