Shop
Filter by price
Stock status
Showing 21–40 of 75 results
DUMEI 50% WG 120 GM
₨ 4,500ڈومی کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ یہ پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہوکر اثر انداز ہوتا ہے۔ خاص طور پر رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
ELESTAL NEO 100 GM
₨ 2,850اسپرے کی زد میں آتے ہی سفید مکھی کا خاتمہ کرتا ہے۔ زائلم اور فلوئم کے ذریعے پودے میں سرائیت پذیری کے بعد میں حملہ آوار ہونے والے کیڑوں پر بھی موثر ہوتا ہے۔ |
ENRICH 8 KG
₨ 4,500“یہ پانی کو برقرار رکھنے میں مدد اورفصلوں کو نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے۔ کھادوں کو پروڈکٹ کی مدد سے روٹ زون میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کر سکتے ہیں۔ زمین کو بھربھرا کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ کے اردگرد زیادہ گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ |
GENGWEI 550 SC 1 L
₨ 2,300گینگوی ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
GLYPHOSATE 480 SL 1 L
₨ 2,000گلائفوسیٹ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی، سالانہ اور بارہماسی گھاس) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
IMIDACLOPRID 20 SL 500 ML
₨ 2,000امیڈاکلوپریڈ سرائیت پذیر کیڑا مار دوائی ہے جو کیڑے کے اعصابی نظام کو اثرانداز کرتی ہے۔ یہ وسیع اسپیکٹرم والی کیڑے مار دوائی پودوں کو رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔ |
INCIPIO 120 ML
₨ 4,300پلینیزولین ٹیکنالوجی، انسیپیو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈیوں کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔ |
ISABION 500 ML
₨ 2,000ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔ |
ISABION 1 L
₨ 3,900ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔
KARATE 025 EC 1 L
₨ 3,400کراٹے وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔
KARATE 025 EC 250 ML
₨ 950کراٹے وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔
KNOCKOUT 25% SP 100 GM
₨ 1,100ناک آؤٹ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔ |
LOGRAN 75 WG 16 GM
₨ 800لوگران ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ |
MATCH 050 EC 200 ML
₨ 900“میچ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ جس میں فعال جزو لوفینیرون شامل ہے جو کہ (گروتھ اینھیبیٹر) کیڑوں کی نشونما کو روکتا ہے حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ |
MATCH 050 EC 1 L
₨ 3,700“میچ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ جس میں فعال جزو لوفینیرون شامل ہے جو کہ (گروتھ اینھیبیٹر) کیڑوں کی نشونما کو روکتا ہے حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ |
METRIBUZIN 70% WP 80 GM
₨ 500میٹری بوزین، ایک منتخب، سرائیت پزیری اور زد میں آنے والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے والی دوا ہے۔ یہ جڑوں اور پتوں کے ذریعے کام کرتا ہے اور اس لیے اسے جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے اور بعد، دونوں طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتی ہے۔ |
MIRAVIS DUO 200 SC 200 ML
₨ 1,700میراوس ڈیو ایک طاقتور اور موئژ پھپھوندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے میراوس ڈیو طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
MIRAVIS DUO 200 SC 400 ML
₨ 3,300میراوس ڈیو ایک طاقتور اور موئژ پھپھوندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے میراوس ڈیو طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
NAYA NPK 1 KG
₨ 1,000نیا ان پی کے پودوں کو نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔ فصل کی بہترین نشونما، موسمی دباؤ سے حفاظت کرتا ہے۔ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ |
NAYA POTASH 5 L
₨ 8,800یہ پوٹاشیم کاربونیٹ سے ماخوذ تیس فیصد حل شدہ پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔ |