Filter by price
Stock status
Showing 21–23 of 23 results
REVUS START PEPITE 200 GM
₨ 2,950ریویس اسٹارٹ روک تھام اور سسٹیمک اثرات پیش کرتا ہے، اور دو فعال اجزاء کے ساتھ آلو کی فصل میں پچھیتا جھلساؤ کے خلاف مضبوط دفاع فراہم کرتا ہے۔ |
VIBRANCE PREMIUM 1 L
₨ 6,200پاکستان میں پہلی بار متعارف کرائی جانے والی جدید وائبرنس ٹیکنالوجی جو کہ دو زہروں (سیڈاکسین) اور(فلوڈیوکسونیل) کا مرکب جس کے باعث رائیزوکٹونیا اور دیگر موجودہ پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔ |
VOLIAM FLEXI 300 SC 80 ML
₨ 1,250وولیم فلیکسی واحد مربوط حل ہے جو کیڑوں کے لیے انتہائی موثر ہے۔ وولیم فلیکسی سے متاثر ہونے والے کیڑے پودے کے زہر آلود حصوں کو کھانے کے بعد حرکت کرنا بند کر دیتے ہیں۔ فصل کی کامیاب برداشت اور برآمد کرنے کے لیے نہایت موزوں ہے۔ |