Cotton

POLYTRIN C 440 EC 1 L

 4,000
پولیٹرین سی سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

QUANTIS 800 ML

 1,600
“کوانٹس کو فصل کو اے بائیوٹک تناؤ سے بچانے اور پیداواری عمل کو تیز کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

SIMODIS 280 ML

 5,500
پلینیزولین ٹیکنالوجی، سموڈس ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو تیلے اور تھرپس کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔

SOLVIGO 108 SC 500 ML

 2,100
سولیوگول ایک وسیع الاثر کیڑے ہی مار دوا ہے۔ یہ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

SOLVIGO 108 SC 1 L

 4,000
سولیوگول ایک وسیع الاثر کیڑے ہی مار دوا ہے۔ یہ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔