BIFENTHRIN 100G/L EC 1 L

Bifenthrin is a broad-spectrum insecticide that kills insects by attacking their nerves through contact action. It affects the nervous system by interfering with sodium channel communication.

بائی فینتھرین وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ سوڈیم چینل کے رابطے میں مداخلت کرکے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے۔

 3,000

Description
پروڈکٹ کا نامبائی فینتھرین ٪10 ای سی
کیٹیگریکیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ1 لیٹر
مؤثر اجزاءبائی فینتھرین 100 گرام فی لیٹر
فارمولیشنای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثرذد میں آکر اور معدہ کے زریعے
فوائد1- موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- یہ رس چوسنے والے اور چبا کر کھانے والے کیڑوں دونوں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
فصلیںکپاس
سٹرس
آم
سیب
فصلاسپرے کا وقتمقدارکیڑےآخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاسکیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔200-250 ملی لیٹر/ایکرگلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، سفید مکھی، سبز تیلہ اور جوں14 دن
سٹرسکیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔250 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میںلیف مائنر30 دن
آمکیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔250 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میںمینگو ہاپر30 دن
سیبکیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے 10 دنوں کے وقفے سے کریں اور2 سے زیادہ اسپرے نہ کریں۔250 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میںاسپائیڈر مائیٹس30 دن
Product NameBifenthrin 10% EC
IndicationINSECTICIDE
Variants/SKUs available1 Lt
Composition100gm/Lt Bifenthrin
FormulationEC (Emulsifiable Concentrate)
Mode of ActionContact & stomach action
USPs/Key Benefits1- Provides effective and long-lasting control.
2- It provides excellent control of both Sucking and Chewing insects.
3- Provides a fast-acting and wide-ranging mode of action.
Crops Registered onCotton
Citrus
Mango
Apple
CropSpray timeDose per AcreInsectsPHI (Duration between Spray & harvest)
CottonSpray at ETL, with an interval of 7 to 10 days, and do not exceed 2 sprays200-250ml/acrePink bollworm, Spotted bollworm, Whitefly, Mites and Jassid14 days
CitrusSpray at ETL, with an interval of 7 to 10 days, and do not exceed 2 sprays250ml/100 liters of waterLeaf miner30 days
MangoSpray at ETL, with an interval of 7 to 10 days, and do not exceed 2 sprays250ml/100 liters of waterMango hopper30 days
AppleSpray at ETL, with an interval of 7 to 10 days, and do not exceed 2 sprays250ml/100 liters of waterSpider Mites30 days

Customer Reviews

0 reviews
0
0
0
0
0

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.